ایک اور محاذ کھل گیا،حکومت کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا
اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کانوٹس اپوزیشن نے سیکرٹری قومی اسمبلی کوجمع کرادیا۔ جمعہ کو نوٹس مرتضیٰ جاوید عباسی اورمحسن شاہنواز رانجھا نے جمع کرایا،ڈپٹی اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس آرٹیکل 53 کی شق 7 کے پیرا ج کے تحت جمع کرایا گیا۔نوٹس میں ڈپٹی اسپیکرکے خلاف… Continue 23reading ایک اور محاذ کھل گیا،حکومت کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا