لاہور میں قاتل ڈور ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی 24سالہ دانیال کی 2مہینے پہلے ہی شادی ہوئی تھی
لاہور( این این آئی)حکومت کے نوٹسز کے باوجود پتنگ بازی کا خونی کھیل رک نہ سکا ، علامہ اقبال ٹائون کے علاقہ میں کٹی پتنگ کی ڈور نے چوبیس سالہ نوجوان کی زندگی چھین لی ، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ،ایس ایچ اوعلامہ اقبال ٹائون کو… Continue 23reading لاہور میں قاتل ڈور ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی 24سالہ دانیال کی 2مہینے پہلے ہی شادی ہوئی تھی