’’پاکستان سوگ میں ڈوب گیا‘‘ پاکستانی مدر ٹریسا انتقال کر گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانیوں کی محسن اور پاکستان سے محبت کرنے والی ملک میں جذام (کوڑ کا مرض) کے خاتمے کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والی جرمن ڈاکٹر روتھ فاؤ کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئیں۔میری ایڈی لیڈسوسائٹی کی سربراہ اورمعروف سماجی کارکن ڈاکٹر روتھ فاؤ کو طبیعت خراب ہونے پر کراچی کے… Continue 23reading ’’پاکستان سوگ میں ڈوب گیا‘‘ پاکستانی مدر ٹریسا انتقال کر گئیں