ڈاکٹر رتھ فائو کی وصیت سامنے آگئی، آخری3 خواہشات کونسی تھیں ؟جان کر آپکی آنکھوں سے بھی آنسو نکل پڑینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں جذام کے خلاف شعور پیدا کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری رسومات ادا کی جارہی ہیں تدفین گورا قبرستان میں کی جائے گی۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی آخری تین خواہشات کے مطابق اُن کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی، میری ایڈیلیڈ سوسائٹی آف پاکستان… Continue 23reading ڈاکٹر رتھ فائو کی وصیت سامنے آگئی، آخری3 خواہشات کونسی تھیں ؟جان کر آپکی آنکھوں سے بھی آنسو نکل پڑینگے