کوئٹہ کے ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو کتنا تاوان وصول کر کے چھوڑا گیا؟بڑا انکشاف کردیا گیا
کوئٹہ ( آن لائن)چیئر مین ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی ڈاکٹر ظاہر مندوخیل نے کہا ہے کہ ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو 5کروڑ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد کراچی میں چھوڑا گیا۔حکومت نے ڈاکٹر خلیل کی بازیابی میں کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔اگر یہی ظلم وجبر رہا تو ڈاکٹرز بلوچستان میں خدمات سرانجام دینا چھوڑ دینگے… Continue 23reading کوئٹہ کے ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو کتنا تاوان وصول کر کے چھوڑا گیا؟بڑا انکشاف کردیا گیا