ڈالر آج مزید سستا ہو گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک بھر میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں ریکوری جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری کاروبار امریکی کرنسی مزید 37 پیسے سستی ہو گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے… Continue 23reading ڈالر آج مزید سستا ہو گیا