چین میں خطرناک طوفان کی آمد شدید تباہی کا خطرہ‘ الرٹ جاری
بیجنگ(آئی این پی)چین کے ادارہ موسمیات نے ہفتے کو سمندری طوفان بادوباراں مالاکس کیلئے زرد الرٹ جاری کیا ہے اور تندو تیز ہواؤں اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔2016میں 16سمندری طوفان بادوباراں مالاکس ہفتے کو 10بجے صبح تائیوان کے مشرقی ساحل سے 135کلومیٹر دور دیکھا گیا،جس سے 50میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے ہوائیں… Continue 23reading چین میں خطرناک طوفان کی آمد شدید تباہی کا خطرہ‘ الرٹ جاری