چینی یونیورسٹی نے بالی ووڈ سٹار عامر خان کی طالبعلموں سے ملاقات منسوخ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
گوانگ زو (این این آئی) چین کی ایک یونیورسٹی میں بالی ووڈ اداکار عامر خان کی آمد کا سن کر ہزاروں طلبا پہنچ گئے جس پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پروگرام منسوخ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم ’ ٹھگز آف ہندوستان‘ کی بھارت میں ناکامی کے بعد عامر خان ان دنوں فلم کی تشہیر کیلئے چین… Continue 23reading چینی یونیورسٹی نے بالی ووڈ سٹار عامر خان کی طالبعلموں سے ملاقات منسوخ کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی