چین نے پاکستان کومالی بحران سے نکالنے کا اعلان کردیا،پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات،حل کیلئے زبردست اقدام کا اعلان
بیجنگ(این این آئی) چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے آئندہ ماہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ جائیں گے۔ پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔چین اس بات کو سمجھتابھی ہے۔ اس سلسلے میں مثبت اقدام کرنے کے… Continue 23reading چین نے پاکستان کومالی بحران سے نکالنے کا اعلان کردیا،پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مشکلات،حل کیلئے زبردست اقدام کا اعلان