چینی خاندان کا کارنامہ،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا
بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پانچ سو سے زائد افراد نے ایک ساتھ تصویر بنوائی ہے جسے ملک بھر میں کافی مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی صوبے جی جیانگ کے گاؤں شیشے میں رین خاندان سے تعلق رکھنے والے پانچ سو سے زائد افراد… Continue 23reading چینی خاندان کا کارنامہ،سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا