جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا اہم بیان
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سوشل میڈیا کے دور میں عدالتوں کی آزادی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس میں ویڈیو لنک کے… Continue 23reading جج قانون سے بالاتر نہیں ان کا بھی احتساب ضروری ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ کا اہم بیان