30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ کو جواب
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے جمع کروائے گئے جواب میں کہا ہے کہ مقدمات میں 50، 50 گواہ بنانا قانونی مجبوری ہے، 30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔عدالت عظمیٰ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام، نیب کارکردگی سے متعلق اٹھائے گئے سوالات… Continue 23reading 30 روز میں کرپشن مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں، چیئرمین نیب کا سپریم کورٹ کو جواب