دوسروں کی وکٹیں گراتے گراتے کپتان کی اپنی وکٹ گر گئی، اہم ترین مرکزی رہنما کی ن لیگ میں شمولیت ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف ویسٹ پنجاب کے صدر چوہدری اشفاق ن لیگ میں شامل ہونے کیلئے تیار، چناب ہائوس سے پارٹی پرچم ، عمران خان کی تصاویر والے بینرز اتار دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن نے پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ اور انتشار کا عمل تیز کر دیا… Continue 23reading دوسروں کی وکٹیں گراتے گراتے کپتان کی اپنی وکٹ گر گئی، اہم ترین مرکزی رہنما کی ن لیگ میں شمولیت ۔۔کیا ہونے جا رہا ہے؟