ن لیگ کے اہم رہنما کے بھائی نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

27  ستمبر‬‮  2020

ن لیگ کے اہم رہنما کے بھائی نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغا سے مناظر علی رانجھا ایم پی اے مسلم لیگ ن کے بھائی میاں مظہر علی رانجھا نے میاں محبوب رانجھا ایڈووکیٹ اور میاں حسن علی رانجھا کے ہمراہ ملاقات کی اور ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنما کے بھائی نے ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا