اکثر لوگ کراچی کی صفائی کے مسئلہ پر ہاتھ کی صفائی کو ترجیح دیتے ہیں،چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی بارے انتہائی مفید مشورہ دیدیا
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کراچی کی حالت زار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ادوار گزرے، کئی لوگ اقتدار میں آئے اور چلے گئے تاہم کراچی ہمیشہ سیاسی بیان بازی کی نظر ہو جاتا ہے، کراچی میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی… Continue 23reading اکثر لوگ کراچی کی صفائی کے مسئلہ پر ہاتھ کی صفائی کو ترجیح دیتے ہیں،چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو کراچی بارے انتہائی مفید مشورہ دیدیا