بھارت جبر سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب نہیں کر سکتا ،چودھری سلیم باجوہ
لاہور (این این آئی)معروف فلم پروڈیوسرچودھری سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومت پاکستان کے دلیرانہ مؤقف سے کشمیریوں کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔ انٹرویو میں چودھری سلیم باجوہ نے کہا کہ 2 ماہ سے محصور کشمیری بھارتی مظالم کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں ان کی قربانیاں جلد رنگ لائیں… Continue 23reading بھارت جبر سے کشمیریوں کی آزادی کو سلب نہیں کر سکتا ،چودھری سلیم باجوہ