بھارتی ریاست تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے 18باغی ممبران کو نااہل قرار دیدیا
چنئی(آئی این پی ) بھارتی ریاست تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے 18باغی ممبران کو نااہل قرار دیدیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر پی دھنپال نے اے آئی اے ڈی ایم کے سے نکالے گئے پارٹی لیڈر ٹی ٹی وی دیناکرن کی حمایت کرنیوالے18باغی ممبر ان اسمبلی کو نااہل قراردیدیا۔اسمبلی سیکریٹری کے بھوپتی… Continue 23reading بھارتی ریاست تامل ناڈو اسمبلی کے اسپیکر نے 18باغی ممبران کو نااہل قرار دیدیا