پی آئی اے میں احتساب کا عمل مزید تیز، بڑی تعداد میں مزید ملازمین نوکری سے فارغ
اسلام آباد( آن لائن ) پی آئی اے نے محکمانہ انکوائری مکمل ہونے پرجعلی ڈگری، فرائض میں غفلت برتنے ، منشیات سمگلنگ اورسرکاری ریکارڈ کی چوری میں ملوث مزید 29 ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا گیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے قومی ایئرلائن میں احتساب کا عمل تیز کرتے ہوئے ستمبر کے مہینے میں… Continue 23reading پی آئی اے میں احتساب کا عمل مزید تیز، بڑی تعداد میں مزید ملازمین نوکری سے فارغ