تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، اہم خاتون رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

7  مارچ‬‮  2021

تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، اہم خاتون رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

چناری(آن لائن)پیپلز پارٹی جہلم ویلی کو ایک اور بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیرخواتین ونگ جہلم ویلی کی صدرحناء رشیداعوان اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی حلقہ سات جہلم ویلی دیوان علی خان چغتائی کے دورہ گوجربانڈی کے دوران پیپلز پارٹی خواتین ونگ… Continue 23reading تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، اہم خاتون رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت