پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اوراے این پی کی اہم وکٹیں گرا دیں
کوہاٹ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر پیر نصیب چند نے پاکستان تحریک انصاف اوراے این پی کی اہم وکٹیں گرا دیں،پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے سابق ضلعی صدرانجم یوسف اور سابق ضلعی رہنما اے این پی زبیرجان نے اپنے خاندان اورساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی اقلیتی ونگ خیبرپختونخواہ کے صوبائی صدر… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی اوراے این پی کی اہم وکٹیں گرا دیں