یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتوں کی پیداوار متاثر ہونے سے تیل کی مانگ میں بھی کمی آئی ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 1991ءکے بعد تاریخی کم ترین سطح… Continue 23reading یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے کمی کا امکان ہے؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری