مونس الٰہی نے سب کچھ بے نقاب کردیا،اسمبلی توڑنے کے لئے چوہدری پرویز الٰہی عمران خان سے زیادہ فوج سے رابطے میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) جمعیت علمائے پاکستان (سواد اعظم)کے مرکزی صدر پیر سید محمد محفوظ مشہدی نے کہا ہے کہ عمران خان یوٹرن کے بادشاہ ہیں، اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان واپس لے لیں گے جبکہ چوہدری پرویز الٰہی کو اقتدار سے مطلب ہے،وہ وزیراعلیٰ رہنا چاہتے ہیں، عمران خان کے ساتھ ہوں یا شہباز شریف… Continue 23reading مونس الٰہی نے سب کچھ بے نقاب کردیا،اسمبلی توڑنے کے لئے چوہدری پرویز الٰہی عمران خان سے زیادہ فوج سے رابطے میں ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ