پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن اشتہارات کا نظام تیار، ڈیجیٹل نظام کی جانب بڑی پیش رفت
پشاور(این این آئی)محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا نے ڈیجیٹائزیشن کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن اشتہارات کا نظام بحال کر دیا۔ انٹیگریٹڈ ایڈورٹائزمنٹ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے جمعہ کے روز کر دیا۔افتتاحی تقریب… Continue 23reading پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا آن لائن اشتہارات کا نظام تیار، ڈیجیٹل نظام کی جانب بڑی پیش رفت