معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نےکہاں کہاں کاروبار اورسرمایہ کار ی کر رکھی ہے ؟ کن اداروں میں وہ شیئرز کے مالک ہیں ؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نے پیٹرولیم ڈویژن کے ذیلی اداروں میں ہی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ ان کا تیل وگیس، پاور سیکٹر میں کاروبار اور سرمایہ کاری بھی کر رکھی ہے۔کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی پیٹرولیم کی سوئی ناردرن، سوئی سدرن میں سرمایہ کاری ہے۔… Continue 23reading معاون خصوصی پٹرولیم ندیم بابر نےکہاں کہاں کاروبار اورسرمایہ کار ی کر رکھی ہے ؟ کن اداروں میں وہ شیئرز کے مالک ہیں ؟تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے