’’میدان جنگ بن گیا ‘‘ لاٹھی چارج ، شیلنگ اور پتھرائو ، پولیس نے تحریک انصاف کے کتنے کارکنان گرفتار کر لیے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)راولپنڈی کمیٹی چوک میں جلسہ میدان جنگ بن گیا ، پولیس نے مظاہر ین کو منتشر کرنے کیلئے پتھرائو ، لاٹھی چارج اور شیلنگ شروع کر دی ہے ۔ پولیس کی بھارتی نفری کمیٹی چوک پہنچ چکی ہے اور 25سے زائد کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،واضح رہے کہ اسے… Continue 23reading ’’میدان جنگ بن گیا ‘‘ لاٹھی چارج ، شیلنگ اور پتھرائو ، پولیس نے تحریک انصاف کے کتنے کارکنان گرفتار کر لیے ؟