پولیس میری اپنی ہے، مجھے چائے پلا کر چھوڑ دیتی ہے،امدادی کیمپ میں پولیس اہل کار کا بھائی چوری کرتے پکڑا گیا
ٹھٹھہ(این این آئی)سیلاب متاثرین کے ایک امدادی کیمپ میں پولیس اہل کار کا بھائی چوری کرتے پکڑا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ میں امدادی کیمپ میں رہائش پذیر سیلاب متاثرین نے ایک چور پکڑ لیا ہے، جس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ پولیس اہل کار کا بھائی ہے۔مکینوں نے چور کو پکڑ کر… Continue 23reading پولیس میری اپنی ہے، مجھے چائے پلا کر چھوڑ دیتی ہے،امدادی کیمپ میں پولیس اہل کار کا بھائی چوری کرتے پکڑا گیا