پورٹ قاسم کے قریب نجی کمپنی میں گیس لیکج ‘50 افرادبے ہو ش
کراچی (آن لائن )پورٹ قاسم کے قریب نجی کمپنی میں گیس لیکج کے باعث 50کے قریب افرادبے ہو ش ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق کرا چی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب واقع نجی کمپنی میں جمعہ کی صبح گیس لیکج کے باعث وہا ں کام کر نے والے 50کے قریب افراد کی حالت خراب… Continue 23reading پورٹ قاسم کے قریب نجی کمپنی میں گیس لیکج ‘50 افرادبے ہو ش