پنجاب میں وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی،نئی گاڑیوں، ائیرکنڈیشنرز اور غیر ملکی دوروں بارے بھی اہم فیصلے
لاہور(این این آئی)پنجا ب میں وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی عائدکردی گئی، وزیرا علیٰ کی منظوری سے غیر ملکی دوروں کی اجازت ہوگی ۔اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے نوٹیفکیشن جار ی کردیا۔ محکمہ خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں سرکاری خرچ پر بیرون ممالک دوروں اور علاج پر… Continue 23reading پنجاب میں وزراء کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی،نئی گاڑیوں، ائیرکنڈیشنرز اور غیر ملکی دوروں بارے بھی اہم فیصلے