حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟
لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے پیش نظر پیدا ہونے والے مالی بحران کے باعث پنجاب حکومت نے پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کی تجویز محکمہ خزانہ پنجاب نے حکومت کو پیش کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے رواں مالی سال… Continue 23reading حکومت کا پناہ گاہوں کا منصوبہ ختم کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں اس عوامی منصوبے کا بجٹ کہاں خرچ کردیا گیا؟