پاکستان کا اہم ترین شہربم دھماکے سے لرز اٹھا
پشاور(بیورورپورٹ ) پشاور کے علاقے صدر کالی باڑی میںدھماکے کے نتیجے میں دوخواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے،دھماکے کے نتیجے میں آس پاس واقع متعدد دکانوں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،ھماکے میں 8 سے 10 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ پشاور کے علاقے صدر میں کالا باڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے… Continue 23reading پاکستان کا اہم ترین شہربم دھماکے سے لرز اٹھا