اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر ایئرپورٹ پر دم توڑ گیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟
پشاور(آن لائن) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔پشاور کے ضلع مہمند کا رہائشی مدار خان قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 354 کے ذریعے کراچی سے اپنے عزیز کی میت پشاور لے کرآرہا تھا کہ ایئرپورٹ پر اترتے ہی… Continue 23reading اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر ایئرپورٹ پر دم توڑ گیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟