پروین شاکر کی 67ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج تحسین
اسلام آباد(این این آئی) خوشبوؤں، خوابوں اور محبتوں کو اپنی شاعری کے قالب میں ڈھالنے والی پروین شاکر کی 67 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں ڈوڈل کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا ہے۔24 نومبر 1954 کو کراچی میں پیدا ہونے والی پروین شاکرنے جس گھر میں آنکھ کھولی وہ صاحبان علم کا خانوادہ تھا۔… Continue 23reading پروین شاکر کی 67ویں سالگرہ پر گوگل کا خراج تحسین