خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وکیل دفاع ہدایات کے باوجود تحریری دلائل دینے میں ناکام رہے۔جمعرات کو سماعت کے بعد جاری تحریری فیصلے میں کہاگیاکہ وکیل دفاع ہدایات کے باوجود تحریری دلائل دینے میں ناکام رہے۔حکم نامہ کے… Continue 23reading خصوصی عدالت نے پرویز مشرف سنگین غداری کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا