پرویز الٰہی کی ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اسمبلی کے سپیکر اورحکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ممبر چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں آزادی مارچ ودھرنا اورمطالبات زیر بحث لائے گئے ملاقات کے بعد چوہدری پرویز الٰہی نے میڈیا سے… Continue 23reading پرویز الٰہی کی ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات،بڑی خوشخبری سنادی