سندھ حکومت کا پرائمری سکول کھولنے کا اعلان، درگاہوں، امیوزمنٹ پارکس اور انڈور جمز بارے بھی اہم فیصلہ
کراچی(این این آئی) سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزرا عذرا پیچوہو، سعید غنی، ناصر… Continue 23reading سندھ حکومت کا پرائمری سکول کھولنے کا اعلان، درگاہوں، امیوزمنٹ پارکس اور انڈور جمز بارے بھی اہم فیصلہ