’’بھارت اپنا کام کرے ورنہ‘‘ پاکستان نے واضح جواب دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی )سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان پر الزام لگانے کی بجائے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینی چاہیے جب کہ مقبوضہ کشمیرکے معاملے پرصورتحال جنگ کی جانب نہیں جانی چاہیے۔ نیو یارک میں میڈیا بریفنگ کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم… Continue 23reading ’’بھارت اپنا کام کرے ورنہ‘‘ پاکستان نے واضح جواب دیدیا