پاکستان کے بڑے صوبے میں 27سو سکولز بند
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں 27سو سکولز بند ،50فیصد سکولوں میں اساتذہ کی شدید کمی ہے ،بلوچستان میں نصاب ومینجمنٹ کانظام جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں جو صوبے میں تعلیم کی تنزلی کا سبب بن رہاہے ، غلط پالیسیوں سے بلوچستان کا ہربچہ اور… Continue 23reading پاکستان کے بڑے صوبے میں 27سو سکولز بند