فیس بک پر دوستی ہوئی ، دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا تو ۔۔ جنت مرزا کی بہن کی تصاویر ایڈیٹ کرنے کے پیچھے کیا مقاصد تھے ، ملزم نے پولیس کے ہتھے چڑھتے ہی ساری کہانی بیان کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بلیک میل اور بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےملزماسفندیار کو گرفتار کرلیا۔مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے شخص کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ… Continue 23reading فیس بک پر دوستی ہوئی ، دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا تو ۔۔ جنت مرزا کی بہن کی تصاویر ایڈیٹ کرنے کے پیچھے کیا مقاصد تھے ، ملزم نے پولیس کے ہتھے چڑھتے ہی ساری کہانی بیان کر دی