طالبان کو ہم سے مذاکرات کرنے کیلئے آمادہ کردو،افغانستان نے پاکستان کو منانے کیلئے کوششیں تیز کردیں،پاکستان کا دوٹوک موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغانستان میں امن کوششوں کے سلسلے میں رواں ہفتے اسلام آباد میں اہم مذاکرات ہونگے ٗپاکستانی حکام سے مذاکرات کیلئے افغان امن کونسل کے دفتر کے سیکرٹری عمرداؤد زئی (کل)منگل سے پاکستان کا دورہ کرینگے ۔سفارتی اور سرکاری ذرائع نے ’’این این آئی ‘‘ سے… Continue 23reading طالبان کو ہم سے مذاکرات کرنے کیلئے آمادہ کردو،افغانستان نے پاکستان کو منانے کیلئے کوششیں تیز کردیں،پاکستان کا دوٹوک موقف سامنے آگیا