پاکستان ،چین اورروس کے وزراء خارجہ اور وزراء دفاع کی اہم بیٹھک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ،چین اور روس کے وزرائے دفاع اور وزرائےخارجہ کی اہم بیٹھک ہوگی جو کہ کثیر قطبی نظام اور نئے ریجنل بلاکس کی تشکیل کے خلاف مزاحمت کرنے والے طاقت کے مراکز کی جانب سے پیداشدہ عالمی اضطرابی صورتحال کے تناظر میں اہم علاقائی پیشرفت ثابت ہونے والی ہے ۔ ستمبر کے دوسرے اور… Continue 23reading پاکستان ،چین اورروس کے وزراء خارجہ اور وزراء دفاع کی اہم بیٹھک