پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 8 ہزار 833 رہ گئی ،دنیا کے باقی ممالک کی فہرست میں کتنے نمبر پر پہنچ گیا ؟جانئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی اور صحتیاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 16 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا متاثرین کی تعداد 8 ہزار 833 رہ گئی ،دنیا کے باقی ممالک کی فہرست میں کتنے نمبر پر پہنچ گیا ؟جانئے