پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی
راولپنڈی (آئی این پی) پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں’’وارئیر سکس ‘‘ کھاریاں میں اختتام پذیر ہو گئیں ، ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور کے مطابق مشقوں میں پاک فوج اور چین کی پیپلز لیبریشن آرمی کی خصوصی افواج کے… Continue 23reading پاکستان اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں وارئیر سکس اختتام پز یر ،نئی تاریخ رقم ہوگئی