پی آئی اے نے قومی خزانے کو 47ارب کا ٹیکہ لگادیا،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر
کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کارپوریشن کی جانب سے قومی خزانے کو 47 ارب 3 کروڑ 66 لاکھ 17 ہزار روپے نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، قومی ایئر لائن کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کیلئے افسروں اور ملازمین سب نے ہی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔آڈیٹر جنرل کی 2016 -17کی رپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے نے قومی خزانے کو 47ارب کا ٹیکہ لگادیا،افسوسناک تفصیلات منظر عام پر