پاکستانی خزانے میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ، معاہدہ طے پا گیا

30  ستمبر‬‮  2020

پاکستانی خزانے میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ، معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے مابین معاہدے پر دستخط کردئیے گئے ہیں۔معاہدے کے تحت اے ڈی بی کیپیٹل مارکیٹوں کی کارکردگی میں بہتری کیلئے پاکستان کو تیس کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے ڈائریکٹر نے دستخط کئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر… Continue 23reading پاکستانی خزانے میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ، معاہدہ طے پا گیا