جنرل قمر باجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی پاک فضائیہ کے طیارے حرکت میں آگئے ۔۔۔ دشمن پر خوفناک بمباری
لنڈی کوتل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کے طیاروں کی جانب سے کی جانے والی کارروائی کے نتیجے میں وادی تیراہ میں 8 مشتبہ شدت پسند مارے گئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق ایئرفورس کے لڑاکا طیاروں نے وادی تیراہ کے کوکی خیل کے علاقے میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جو افغان سرحد کے قریب واقع… Continue 23reading جنرل قمر باجوہ کے آرمی چیف بنتے ہی پاک فضائیہ کے طیارے حرکت میں آگئے ۔۔۔ دشمن پر خوفناک بمباری