آئی ایم ایف کا حکومت پر نجکاری تیز کرنے کا دباؤ، بہترین کارکردگی والے دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف کا حکومت پر نجکاری تیز کرنے کا دباؤ،دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا پلان آئی ایم ایف کو بھیج دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بہترین کارکردگی والے دونوں پاور پلانٹس کو رواں مالی سال جون میں بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئی ایم ایف کا حکومت پر نجکاری تیز کرنے کا دباؤ، بہترین کارکردگی والے دو ایل این جی پاور پلانٹس کی نجکاری کا فیصلہ