پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں کو گرا دیں، وزیراعلیٰ سندھ کا سخت حکم
کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی 10محرم پرجلوس کے راستے کلیئر ہونے چاہئں، بارش کے پانی کے بہا کو روکنے کے تمام مقامات کی نشاندہی کریں، کوئی نجی یا سرکاری عمارت رکاوٹ بن رہی ہے تو اسے بلڈوز کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت… Continue 23reading پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں کو گرا دیں، وزیراعلیٰ سندھ کا سخت حکم