ڈیزل پر 46 روپے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پرکتنے روپے ٹیکس عوام سے لیا جارہا ہے؟ وزارت پیٹرولیم نے ٹیکسز کی تفصیلات بتادی
اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کو بتایاگیاہے کہ فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 35.55روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے۔ منگل کو پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر حکومت 35.55روپے ٹیکس وصول کر رہی ہے۔وزارت پیٹرولیم نے بتایاکہ فی لیٹر ڈیزل پر… Continue 23reading ڈیزل پر 46 روپے جبکہ فی لیٹر پیٹرول پرکتنے روپے ٹیکس عوام سے لیا جارہا ہے؟ وزارت پیٹرولیم نے ٹیکسز کی تفصیلات بتادی