ٹھنڈے چپس دینے پر شہری نے فاسٹ فوڈ کمپنی ملازم کو گولی ماردی
نیویارک (این این آئی)امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک شہری نے محض ٹھنڈے چپس دینے پر بین الاقوامی فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ کے ملازم کو گولی ماردی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں ایک عدم برداشت کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جہاں ایک امریکی شہری نے صرف ٹھنڈی چپس دینے… Continue 23reading ٹھنڈے چپس دینے پر شہری نے فاسٹ فوڈ کمپنی ملازم کو گولی ماردی