ٹک سٹار ٹائیگر غنی کے والد کا قتل ۔۔ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
سیالکوٹ (این این آئی)ٹک ٹاک ایپ پر ویڈیوز شیئر کرکے مقبولیت حاصل کرنے والے غنی ٹائیگر (حمزہ غنی) نے گزشتہ روز ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں انہوں نے روتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد کو کچھ افراد نے بیدردی سے قتل کردیا اور ان کے بھائی پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا ہے۔سیالکوٹ… Continue 23reading ٹک سٹار ٹائیگر غنی کے والد کا قتل ۔۔ پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا